• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک الحبیب لمیٹڈ کا 65 فیصد حتمی کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک ) بینک الحبیب لمیٹڈ کے سالانہ عمومی اجلاس میں شیئر ہولڈرز نے سالانہ حسابات برائے سال 31دسمبر 2024کی منظوری دی اور 65فیصد حتمی کیش ڈیویڈنڈ کی توثیق بھی کی۔ یہ اس سے قبل دیے گئے 105 فیصد عبوری کیش ڈیویڈنڈ کے علاوہ ہے، جس کے بعد مجموعی کیش ڈیویڈنڈ 170 فیصد یعنی 17.00 روپے فی شیئر ہو گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید