• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں دو نوجوان پاکستانی لکھاریوں کی کتابوں کی تقریبِ رونمائی

ابوظبی(سبط عارف)پاکستانی سفارتخانے میں دو باصلاحیت نوجوان لکھاریوں کی تخلیقات کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس کی میزبانی سفیرِ پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں لکھاریوں کی ادبی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی نوجوان قوم کی شناخت اور فخر ہیں۔آمنہ منور خان کی کتاب "گرل ہوڈ ڈائریز" (Girlhood Diaries) لڑکیوں کے جذباتی اور سماجی تجربات، ان کے خوابوں اور روزمرہ چیلنجز کی ایک حساس داستان ہے ایک ایسا آئینہ جس میں جدید دور کی لڑکی اپنی پہچان تلاش کرتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید