جدہ(شاہد نعیم )عالم اسلام کی ہردلعزیز شخصیت ،رابطہ عالم اسلامی کے سابق سکریٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن محمد نصیف، شوریٰ کونسل کے سابق نائب صدرآج طویل علالت کے بعد جدہ میں انتقال کر گئے ہیں۔انکی عمر 80سال تھی، نماز جنازہ الجفالی مسجد جدہ میں ادا کی گئی۔