• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نیاز حسین لغاری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نیاز حسین لغاری کو عہدے سے ہٹادیا گیا ان کے پاس قائم مقام ڈائریکٹر ایسٹ کا چارج تھا واضح رہے اتوار کو ایک تقریب کے دوران صحافیوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر کے رویے اور ایک صحافی کودی جانے والی دھمکیوں سے وزیر بلدیات کو آگاہ کیا جس پر انہوں کارروائی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید