• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم اور تربیت بااختیار بنانے کا موثر ذریعہ ہے، مقررین

اسلام آباد(جنگ نیوز)فلسطینی شہریوں کیلئے بیسک لائف سپورٹ (BLS) اور بیسک ٹراما مینجمنٹ کورس کی افتتاحی تقریب کامسٹیک، فاطمہ میموریل اسپتال اور نور انٹرنیشنل یونیورسٹی، پاکستان کے اشتراک سے او آئی سی-کامسٹیک سیکریٹریٹ اسلام آباد کے الخوارزمی کانفرنس روم میں ہوئی۔اپنے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، کوآرڈینیٹر جنرل او آئی سی-کامسٹیک نے کہا کہ تعلیم اور تربیت کے ذریعے صلاحیتوں کی ترقی، مشکلات سے دوچار برادریوں کو بااختیار بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید