• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت کے علاقے عبدئی بارڈرسے لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) تربت کے علاقے عبدئی بارڈر کے قریب سے لاش برآمدہوئی ہے جو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانےمنتقل کردی گئی ہے لیویز کےمطابق نامعلو م افراد نے فائرنگ کرنے کے بعد لاش پھینک کر فرار ہو گئے ۔
کوئٹہ سے مزید