• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ویٹی کن

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔

ویٹی کن کے مطابق پوپ فرانسس کو سانس لینے میں دشواری، کھانسی اور قے کی شکایات ہیں، 88 سال کے پوپ فرانسس اپنے ہوش و حواس میں ہیں۔

پوپ فرانسس کو اضافی آکسیجن فراہم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دوہفتے سے زائد علاج کے باوجود پوپ کی صحت خراب ہونا تشویشناک ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید