• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لشکری رئیسانی نے طاہرمحمودکے لواحقین سے تعزیت کی

کوئٹہ(پ ر) سینئر سیاست دان نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کی وفات پر وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی دریں اثناءحاجی لشکری خان رئیسانی چار مارچ سے سراوان ہائوس میں وفود سے ملاقات اور سیاسی و قبائلی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید