• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ملیر 15 ریلوے ٹریک کے قریب جھاڑیوں سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا، جسم پر زخموں کے نشان دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ٹرین کی ٹکر سے اسکی موت واقع ہوئی ، عمر 35برس کے قریب ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید