کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پارٹیز اتحاد نے آرمی چیف سے ملک میں نئے انتظامی یونٹ بنانے شہرکے مسائل جلد حل کروانے کی اپیل کردی، اتحاد کا ایک نمائندہ اجلاس کراچی گرینڈ الائنس کے مرکزی دفتر میں الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان کی زیر صدارت ہوا۔