کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے کالج کی طالبات کے ساتھ دھوکہ دہی اور جعلسازی کے کیس میں ناظم آباد گرلز کالج کے سپرنٹنڈنٹ محمد نفیس کی درخواست ضمانت مسترد کردی،پراسیکوشن کے مطابق ملزم نے گزشتہ سال سیکڑوں طالبات سے فیس وصول کی لیکن ایڈمٹ کارڈ نہیں دئیے۔