• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانی سبزی منڈی کے قریب مکان سے 800 گرام ویڈ برآمد، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے ضلع شرقی میں خفیہ اطلاع پر پرانی سبزی منڈی کے قریب مکان پر چھاپے کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 800گرام اعلیٰ کوالٹی کی ویڈ برآمد کرکے ملزم نوید ولد غلام قادر کو گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید