کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے سالانہ امتحانات 2025 میں بورڈ کی جانب سے بنائے جانیوالے امتحانی مراکز کیلئے7 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دی ہے۔