• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ طور پر راہ چلتی خواتین سے نازیبا حرکات میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گارڈن پولیس نے مبینہ طور پر راہ چلتی خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم محمد علی کو گرفتار کرلیا ،ملزم نشہ کی حالت میں راہ چلتی خواتین کو حراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے کے متعدد واقعات میں ملوث ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید