کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے سنگجانی انٹرچینج، ایم ون کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے موٹروے پولیس کی گاڑی پر اچانک شدید فائرنگ کردی، جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی، امدادی کارکنوں نے بجھایا، آگ سے گاڑی میں سوار عملہ معجزانہ طور پر محفوظ ر ہا ۔