• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے کینیڈین آئل پر ٹیرف کے اعلان سے خام تیل کی عالمی قیمتیں تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) ٹرمپ کے کینیڈین آئل پر ٹیرف کے اعلان سے خام تیل کی عالمی قیمتیں تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، یورپین خام تیل کی قیمت ایک ماہ میں 78 ڈالر بیرل سے کم ہوکر 68.34ڈالر رہی اس طرح 5 فروری 2025 سے 5 مارچ 2025 کے دوران 9ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہے جبکہ ویسٹرن ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت ایک ماہ میں تقریباً 8ڈالر کم ہوکر 65ڈالر بیرل تک نیچے آگئی۔
اہم خبریں سے مزید