• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت خارجہ سفارتی سطح پر ملکی مفادات کے لئے ہمہ تن کوشاں، اہم کامیابیاں حاصل کیں

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزارت خارجہ سفارتی سطح پر ملکی مفادات کیلئے ہمہ تن کوشاں ،اہم کامیابیاں حاصل کیں ، وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ میں موجودہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کثیر الجہتی بین الاقوامی کانفرنسوں کی کامیابی سے میزبانی،سفارتی رسائی کو مضبوط ،سیاحت کو فروغ دینے، عوام سے عوام کے روابط کو فروغ دینے اور تجارتی اور کاروباری تعلقات کو بڑھانے کے لیے اپنے مثبت عالمی امیج کو فعال طور پر فروغ دیا، تمام متعلقہ بین الاقوامی فورمز بالخصوص اقوام متحدہ اور او آئی سی میں جموں و کشمیر کے عوام کی بھرپور سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعلان کیا۔
اہم خبریں سے مزید