• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر ممبر آئی آر پالیسی نجیب احمد میمن ترجمان ایف بی آر مقرر

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)ایف بی آر میں گریڈ 20کے افسر ممبر آئی آر پالیسی نجیب احمد میمن کوایف بی آر کو ترجمان مقرر کر دیاگیا ہے، ایف بی آر نے نجیب احمد میمن کو فوری طورپر آفیشل ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید