• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، دوسری جنگ عظیم کا بم ناکارہ بنادیا گیا

پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک سے دوسری جنگ عظیم کا 200کلو گرام وزنی بم برآمد کرلیا گیا ، پولیس نے بم کو ناکارہ بنادیا ، ریلوے ٹریک پر بحالی کے کام کے دوران برآمد ہوا، ٹرین سروس معطل ہونے سے ہزاروں مسافر پھنسے رہے۔

دنیا بھر سے سے مزید