بیروت (اے ایف پی) شام کے ایک جنگی مانیٹرنگ نے کہا ہےکہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ لطاکیہ میں علوی اقلیت کے 52 ارکان کو پھانسی دے دی، جہاں معزول صدر بشار الاسد کے وفادار مسلح افراد کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ان اموات سے جمعرات سے اب تک کل اموات کی تعداد کم از کم 124 ہو گئی۔