• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں خونی تصادم جاری، 2 دن میں 1 ہزار لوگ مارے گئے

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے 2 دن میں 1 ہزار افراد کی جان چلی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے صوبے لطاکیہ میں معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کی نئی قائم ہونے والی حکومت کے درمیان جاری جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔

2 دن میں ہونے والے واقعات کو 14 سال سے جاری خونی خانہ جنگی کے بدترین دنوں میں شامل کیا جا سکتاہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 مہینے پہلے قائم ہونے والی نئی حکومت کے لیے یہ جنگی شدت ایک نیا چیلنج بن گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید