کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مری آباد میں ایک شخص نے زند گی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق علمدار روڈ کے علاقے مری آباد کے رہائشی ولایت حسین ولد محمد ایوب نے گزشتہ روز گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔