کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوارکو موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہا آج پیر کو صوبےکے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ژوب، موسیٰ خیل اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔