• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری ایریا میں فائرنگ سے نوجوان زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)فیکٹری ایریا کے علاقے میں پرانی رنجش پرزین بٹ اور نومی بٹ وغیرہ نےفائرنگ کرکے سلمان کو زخمی کر دیا ،جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید