• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن عارف نواز خان کا سب انسپکٹرز کے امتحانی مرکز کا دورہ

لاہور(خبرنگار)ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نےپنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس میں سب انسپکٹر سروس کوٹہ کے جاری امتحانات کا دورہ کیا ہے ،امتحانی مراکز میں موبائل سگنلز جمیرز کا جائزہ لیا۔ اور سیکورٹی کنٹرول روم کادورہ کیا اور انچارج امتحانی مرکز کی ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن کو انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ، اس موقع پر نگرانی پر تعینات عملہ کی بھی باقاعدہ تلاشی لی جاتی ہے ۔ فردوس مارکیٹ :گھروں میں
لاہور سے مزید