• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 ایکڑ اگیتی کپاس کاشت کرنے پر 25 ہزار روپے کا خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے، سیکرٹری زراعت

لاہور(پ ر)زیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار 5 ایکڑ اگیتی کپاس کاشت کرنے پر 25 ہزار روپے کا خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے۔کاشتکار اگیتی کپاس کی کاشت میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں کپاس کی اگیتی کاشت بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید