لاہور ( خبرنگار) سابق وفاقی وزیر تعلیم اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ سید منیر حسین گیلانی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ملاقات میں مجموعی ملکی سیاسی صورتحال اور قومی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔