• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتیاں کرنیوالا 2 رکنی گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)فردوس مارکیٹ پولیس نے ہائوس رابر گینگ کے 2ارکان فیضان اورزوہیب کو گرفتار کر لیا ، انہوں نے ماڈل کالونی میں واقع گھر میں ماں بیٹی کو یرغمال بنایا تھا،ملزمان یرغمال بنا کر موبائل فونز اورنقدی چھین کر فرار ہوئے تھے ۔
لاہور سے مزید