• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم صدارت کرینگی ۔
لاہور سے مزید