لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں قیام امن کے لئے قومی کل جماعتی کانفرنس بلائی جائے،مرکزی مسلم لیگ عید کے بعد ملک گیر امن مارچ کرے گی.سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بھائی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں.معاشی استحکام کے لئے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔