لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری وصوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کم وقت میں سب زیادہ کام کیا۔دھی رانی پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 1500 شادیاں کروائی جا چکی ہیں۔