• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیشل ونٹر اولمپکس، روبینہ اور منیب کراس کنٹری کے دوسرے راؤنڈ میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اٹلی میں 12ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز کے دوسرے دن پاکستان کی رویینہ قربان اور منیب الرحمان نے کراس کنٹری 100 میٹر ریس کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا ۔ منگل کو وہ 50 میٹر ڈویژنل ریس میں شرکت کرینگے۔ اسنو شوئنگ ایتھلیٹ علی رضا نے یونیفائیڈ اسپورٹ ایکسپریس ریلی میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید