• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو ٹیپ بال پریمیئر لیگ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب میں لیگ کے منیجنگ ڈائریکٹر خرم مجید اور شاہد خان آفریدی نے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ٹیپ بال سے کرکٹ شروع کی ۔فخر ہے کہ وہ اس فارمیٹ کو اب بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید