• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹر باسط علی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی والدہ کا کراچی میں رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا۔بعد نماز عشاء ہونے والی تدفین میں اہل خانہ کے علاوہ کراچی سٹی کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی ،کرکٹرز اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔پی سی بی چیف محسن نقوی نےاظہار افسوس کیاہے

اسپورٹس سے مزید