• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعے سے فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں شروع ہو رہا ہے جس میں 16ریجنز کی18ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کراچی وائٹس اور اسلام آباد ریجن کے درمیان افتتاحی میچ فیصل آباد میں ہوگا۔ مجموعی انعامی رقم 94 لاکھ روپے ہے۔

اسپورٹس سے مزید