• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد: اداروں حکومتوں، ٹیموں کا شکریہ، محسن نقوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین محسن نقوی نے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ پی سی بی ٹیم کی انتھک محنت ، قانون نافذ کرنے والےکرنے والے اداروں صوبائی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے والی ٹیموں آئی سی سی آفیشلز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عالمی ایونٹ کی میزبانی پر فخر محسوس کرتا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید