• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہت شرما کو موٹا کہنے والی بھارتی سیاست دان کا یوٹرن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو موٹاپے کا طعنہ دینے والی بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے یوٹرن لے لیا۔ کانگریس رہنما شمع محمد نے کپتان روہت شرما اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ روہت شرما کو خاص طور پر میرا سلام، جنہوں نے 76رنز کی شاندار اننگز کھیل کر فتح کی بنیاد رکھی۔

اسپورٹس سے مزید