• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ فاسٹ بولر حارث رئوف بیٹے کے باپ بن گئے۔پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز نے بیٹے کی ولادت پر حارث، ان کی اہلیہ اور اہل خانہ کو مبارک باد دی ہے۔
اسپورٹس سے مزید