• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجری کھلاڑیوں کی ہورہی ہیں مینجمنٹ خود کو بچارہی ہے، شاہد آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں، سرجری کھلاڑیوں کی ہورہی ہیں، مینجمنٹ خود کو بچارہی ہے۔ نیا چیئرمین سب تبدیل کردیتا ہے۔ ہماری کرکٹ کافی دیر سے آئی سی یو میں ہی ہے، میرٹ پر جب فیصلے نہیں ہوں گے تو چیزیں ایسی چلیں گی، شاداب نے ڈومیسٹک میں کونسی پرفارمنس دی ہے،سلمان علی آغا ون ڈے کا اچھا پلیئر ہے، ایسے پلیئر کو ٹی ٹوئنٹی کاکپتان کیسے بناسکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید