• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صائم ایوب نے فٹنس کی جانب سفر شروع کردیا ہے۔پی سی بی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں صائم ایوب کو ہلکی پھلکی ورزشیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے امکان ہے کہ وہ ساڑھے تین ماہ بعد پی ایس ایل میں ایکشن میں ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید