• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرانفروشوں کو 6 لاکھ جرمانے 130 دکانیں سربمہر، 31 افراد گرفتار

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) گراں فروشی کے خاتمے کیلئےضلع راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 16ہزار971 چیکنگ کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی آفس میں رمضان سہولت و پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس میں بتایا گیا کہ 210مقامات پر گرانفروشی کی شکایات موصول ہوئیں، مجموعی طور پر 6لاکھ بیس ہزار پانچ سوروپے جرمانہ ، 4ایف آئی آر درج ، 130 دکانیں سیل اور 31افراد کو گرفتار کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید