راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ریجن میں 4ڈی ایس پیزکے تقرروتبادلے کردئیے گئے ۔انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی ایس پی ندیم ملک کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ راولپنڈی ،ڈی ایس پی ارشد محمود کو ایس ڈی پی او ٹیکسلاسرکل ،ڈی ایس پی سرفرازاحمد کو ایس ڈی پی او سوہاوہ جہلم اورمبشر علی انور کو ڈ ی ایس پی انوسٹی گیشن جہلم تعینات کردیا۔