• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) مورگاہ کے رہائشیوں نے واپڈا دفتر مورگاہ کے باہر روڈ بلاک کر کے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنماء راجہ جمیل بنگیال نے کہا کہ 17سے 18گھنٹے تک بجلی کی بندش معمول بن گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید