• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھینس کالونی ریلوے ٹریک جھاڑیوں کے قریب پولیس اہلکار زخمی حالت میں پایا گیا، آئس کا نشہ کرتا ہے، پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی ریلوے ٹریک جھاڑیوں اورکچراکنڈی کے قریب سے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس کانسٹیبل محمد رضوان ولد سلطنت پٹھان زخمی حالت میں پایا گیا جسے ٹانگ پر گولی لگی ہوئی ہے، پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکارمظفرآباد قائد آباد کا رہائشی اور آئس کا نشہ کرتا ہے اورجس وقت وہ زخمی حالت میں پولیس کو ملا اس نے نشہ کیا ہوا تھا،واقعہ بظاہر ذاتی جھگڑے کا معلوم ہوتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید