• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) قدیمی امام بارگاہ بارہ امام نزد جونامارکیٹ نشتر روڈ میں یکم تا 10 محرم تک صبح ساڑھے 9 بجے جبکہ یوم عاشور صبح 10 سے دو پہر ساڑھے 3 بجے تک عشرہ مجالس کا انعقاد ہوگا ، مولانا محمد جواد یعسوبی خطاب کرینگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید