• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب تیزرفتارواٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار 51 سالہ محمد ہاشم ولد اخترعلی موقع پرجاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور فرارہوگیا پولیس نے واٹرٹینکر کوقبضے میں لیکر تلاش شروع کردی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید