• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر الیون جی میں واقع گھر میں کرنٹ لگنے سے 16سالہ عائشہ جاں بحق ہوگئی ، واقعہ گھر میں پانی کی موٹر چلاتے ہوئے پیش آ یا۔علاوہ ازیں فیڈرل بی ایریا بلاک 22 میں واقع گھر میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ محمد ولد تاج ولی جاں بحق ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید