کراچی (پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی یکم تا 9 محرم ساڑھے 9 بجے شب بارگاہ النجف سی 5 بلاک 13گلستان جوہر،12 محرم کو ساڑھے 8بجے شب امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ نارتھ ناظم آباد اور 12تا 16محرم کو 9بجے شب جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹائون میں مجالس عزا سے خطاب کرینگے۔