• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم از کم اجرت، حبیب جنیدی کا خیر مقدم، منظور رضی نے 50 ہزار کی تجویز دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نےوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ42 ہزار روپے مقرر کیے جانے کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں یہ ایک بہتر فیصلہ ہے، تاہم ریلوے ورکرز یونین کے چیئر مین منظور احمد رضی کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ 50ہزار روپے مقرر کی جانی چاہئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید