• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار ملزم سکندر والد دائود پولیس کی حراست میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی جمعرات کو اس کے سینے میں درد محسوس ہوا ،پولیس اہلکار اسے اسپتال لے کر گئے جہاں اس نے دم توڑ دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید